ایڈیشنل کمشنر کوئٹہ ڈویژن محمدقاسم مینگل کی زیر صدارت اجلاس
اقلیتوں کے عبادت گاہوں کی حفاظت اور سیکورٹی کے فل پروف انتظامات کاجائزہ لیاگیا
پیر 27 اپریل 2015 21:36
کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء ) ایڈیشنل کمشنر کوئٹہ ڈویژن محمدقاسم مینگل کی زیر صدارت اقلیتوں کے عبادت گاہوں کی حفاظت اور سیکورٹی کے فل پروف انتظامات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی برکت ولیم،ڈپٹی کمشنر کوئٹہ داؤد خان خلجی ،سی سی پی آپریشن اعتزاز گورایااور اے سی پی کوئٹہ نصراﷲ خان کے علاوہ اقلیتی کمیونٹی کے نمائندئے اور دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔
اجلاس میں اقلیتوں کے عبادت گاہوں کی حفاظت اور سیکورٹی کے مکمل انتظامات کے سلسلے میں اٹھائے جانے والے اقدامات پر غوروخوص ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ اقلیتوں کے عبادت گاہوں میں سیکورٹی کے سلسلے میں عملے کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے سلسلے میں تربیت کے علاوہ اندر داخل ہونے پر میٹل ڈیٹکٹر کے ذریعے تلاشی لی جائے جبکہ گرجا گھروں اور مندورں کی دیوار کی اونچائی اور خار دار تاریں بھی لگائی جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
کیا بے چینی تھی کہ رات کے 9 بجے بھی ٹرائل ہو رہا تھا؟
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.