پشاور ٗمتنی میں پولیس نے مقابلے کے بعد چار دہشت گرد گرفتار کر لئے ٗ بارودی مواد اور سامان بھی قبضے میں لے لیا
گرفتار دہشتگرد اسلام آباد کچری حملے، پشاور جوڈیشل کمپلیکس پر خودکش حملوں میں ملوث ہیں ٗپولیس حکام
پیر 27 اپریل 2015 21:27
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) پشاور کے علاقے متنی میں پولیس نے مقابلے کے بعد چار دہشت گرد گرفتار کر لئے۔ بارودی مواد اور دیگر سامان بھی قبضے میں لے لیا۔اطلاعات کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی اور پشاور پولیس نے متنی میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا فائرنگ کے تبادلے کے بعد چار دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
(جاری ہے)
ان میں عبدالغفور عرف احمد، بسم اﷲ، جمروز اور ملنگ عرف قمر زمان شامل ہیں دہشت گرد ایران شاہ اور دیگر ساتھی فرار ہو گئے۔ ملزموں کے قبضے سے دو سلنڈر، ایک پریشر ککر، پرائمہ کارڈ، ایک بوری بارودی مواد، دو دستی بم، ایک کلاشنکوف برآمد ہوئی۔ گرفتار دہشتگرد اسلام آباد کچری حملے، پشاور جوڈیشل کمپلیکس پر خودکش حملوں میں ملوث ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.