Live Updates

پی ٹی آئی رکنیت کے حوالے سے فیصلہ ایوان کریگا ٗسپیکر قومی اسمبلی

ایوان میں بحث یا ووٹنگ کے ذریعے ہوسکتا ٗ سر دار ایاز صادق کی گفتگو

پیر 27 اپریل 2015 21:27

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) قومی اسمبلی کے اسپیکر ایازصادق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی رکنیت ختم کرنے کے حوالے سے تحاریک کافیصلہ ایوان کریگافیصلہ ایوان میں بحث یا ووٹنگ کے ذریعے ہوسکتاہے۔

(جاری ہے)

پیر کو سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بلغارین ایمبیسی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ حلف کاتقاضاہے میں جوڈیشل کمیشن کے حوالے سے رائے کا اظہار نہ کروں۔ ایک سوال کے جواب میں پی ٹی آئی کی رکنیت ختم کرنے کے حوالے سے تحاریک کافیصلہ ایوان کریگافیصلہ ایوان میں بحث یا ووٹنگ کے ذریعے ہوسکتاہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات