اسلام آبا پولیس نے سر چ آ پر یشن کے دوران 11مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دی

پیر 27 اپریل 2015 21:04

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) اسلام آبا پولیس نے سر چ آ پر یشن کے دوران 11مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ۔ یہ سر چ آ پر یشن فراش ٹا ؤن ، سیکٹر جی سکس، جی سیو ن ، کچی آ بادی اور گر دونو اح میں کیا گیا ۔ایس ایس پی اسلام آ باد نے کہا کہ تمام پولیس آفیسر ز اپنے متعلقہ علاقوں میں چیکنگ کو مزید موثر بنائیں اور شہر کے مختلف علاقوں میں اہم مقامات کی سیکو ر ٹی کو مو ثر بنا ئیں اور گشت بڑھائیں تاکہ جرائم پیشہ افراد پر کڑی نظر رکھی جا سکے اور ان کے مذموم مقاصد کو ناکام کیا جا سکے۔

تفصیلا ت کے مطا بق انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ باد طا ہر عالم خا ن کی خصوصی ہد ا یا ت پر ایس ایس پی اسلام آ باد نے تمام زونل آفیسرز،ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو ہدایات جاری کیں کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں جر ائم پیشہ عنا صر پر کڑی نظر رکھیں اور ان کے خلا ف سخت کا رروائی عمل میں لا ئیں۔

(جاری ہے)

تما م ایس ایچ اوز اپنے اپنے ایر یا میں سر چنگ و کو منگ کوجا ر ی رکھتے ہو ئے مشکو ک ومشتبہ افراد کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ۔

ان ہدایات کی روشنی پولیس نے تھا نہ شہزاد ٹاؤن اور تھا نہ آ بپا رہ کے علا قہ فراش ٹا ؤن ، سیکٹر جی سکس، جی سیو ن ، کچی آ بادی اور گر دونو احمیں دوران سر چنگ و کو منگ11مشتبہ افراد کو حر است میں لے کر تحقیقا ت شروع کر دی ۔ اس سر چ آ پر یشن کا بنیا د ی مقصداسلام آباد کو جرائم پیشہ عناصرسے پاک کرنا اور اسلام آباد کی سیکو رٹی کو فول پر وف بنا نا ہے تا کہ کو ئی شر پسند عناصر اپنے مذ مو م مقا صد میں کا میا ب نہ ہو سکے ۔

ایس ایس پی اسلام آ با د میر ویس نیاز نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ وہ اپنے اپنے ایر یا میں داخلی و خا رجی راستو ں اور نا کو ں پر چیکنگ کو مزید موثر بنائیں ۔ سر چنگ و کو منگ کو جا ر ی رکھا جا ئے اور شہر میں اہم مقاما ت کی سیکو ر ٹی کو سخت کر یں گشت بڑھائیں تاکہ جرائم پیشہ افراد پر کڑی نظر رکھی جا ئے۔ عمرفاروق

متعلقہ عنوان :