داکارہ روحی بانو لاہور میں قاتلانہ حملہ میں زخمی

پیر 27 اپریل 2015 21:02

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) اداکارہ روحی بانو لاہور میں قاتلانہ حملہ میں زخمی ہوگئیں ۔ پولیس کے مطابق اداکارہ روحی بانو پر تیز دھار آلہ سے حملہ کرکے زخمی کیا گیا ۔

(جاری ہے)

روحی بانو اپنے گھر میں زخمی حالت میں پائی گئیں حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا شدید زخمی حالت میں سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ کچھ عرصہ قبل ان کے بیٹے کو بھی قتل کردیا گیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :