کرپشن ایک ناسور ہے ٗآگاہی، تدارک اور قانون کے اطلاق کے ذریعے قابو پا سکتے ہیں، قمر زمان چوہدری
یو این او ڈی کرپشن کے خاتمے کیلئے نیب کے ساتھ اپنے تعاون کو ترجیح دے گا ٗوفد یو این او ڈی سی
پیر 27 اپریل 2015 20:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) چیئر مین نیب قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ کرپشن ایک ناسور ہے ٗ تین سطحی حکمت عملی کے ذریعے قابو پا سکتے ہیں، اس میں آگاہی، تدارک اور قانون کا اطلاق شامل ہے ۔ چیئرمین قومی احتساب بیورو قمر زمان چوہدری سے اقوام متحدہ کے ڈرگ اینڈ کرائم (یو این او ڈی سی) کے وفد نے نیب ہیڈ کوارٹر میں پیر کو ملاقات کی۔
وفد کی قیادت افغانستان اور ہمسایہ ممالک کیلئے یو این او ڈی سی کے علاقائی نمائندہ آندرے آویسٹین کر رہے تھے۔ چیئرمین نیب نے وفد کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ کرپشن ایک ناسور ہے جس کے معاشرے پر برے اثرات مرتب ہوتے ہیں، ترقی اور قانون کی حکمرانی متاثر ہوتی ہے اور معاشرے میں منظم جرائم کو پروان چڑھاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے، ہم تین سطحی حکمت عملی کے ذریعے اس پر قابو پا سکتے ہیں، اس میں آگاہی، تدارک اور قانون کا اطلاق شامل ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.