شر میلا فا رو قی نے محکمہ ثقا فت سندھ کی جا نب سے مشہو ر فو ٹو گرا فر عا صم رحما نی کے لئے 2لا کھ رو پے کا اعلا ن
پیر 27 اپریل 2015 20:32
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) وزیر اعلیٰ سندھ کی معا و ن خصو صی برا ئے ثقافت وسیا حت شر میلا فا رو قی نے کہا ہے کہ عکس بندی وہ خداد صلا حیت ہے جس کی مدد سے انسا ن لفظو ں کا سہا را لئے بغیر معا شر ے کے مسا ئل و خو بیا ں زیا دہ مو ثر طر یقے سے بیا ن کر سکتا ہے ۔تصویر اکثر وہ پیغا م دیتی ہے جو الفاظ کے ذخیرے میں بیا ن نہیں کیا جا سکتا اور اچھا فو ٹو گرا فر وہی جو ایک تصویر میں پو ر ی کہا نی بیا ن کر دے ۔
عا صم رحما نی اس فن میں ما ہر ہیں جنہوں نے نہا یت ہنر مندی اور کا ریگر ی کے سا تھ کرا چی کے مختلف مو ضا عا ت ،خو شی اور غم کے حا لا ت کو عکس بندکیا ہے انکے اس فن کی جتنی حو صلہ افزا ئی کی جا ئے وہ کم ہے ۔یہ با ت انہو ں نے نو جو ا ن اور معرو ف صحا فی و فو ٹو گرا فر عا صم رحما نی کی فریئر حا ل کی صا دیقین گیلری میں لگا ئی گئی پہلی سہ رو زہ تصویری نما ئش کے مو قع پر صحا فیو ں اور حا ضرین سے گفتگو کر تے ہو ئے کہی اس مو قع پر انہو ں نے نو جوا ن صحا فی فو ٹو گرا فر عا صم رحما نی کی حو صلہ افزا ئی اور ان تھک محنت کو سر ہا تے ہو ئے محکمہ ثقا فت کی جا نب سے 2لا کھ رو پے کے انعا م کا اعلا ن بھی کیا اور کہا کہ ذرا ع ابلا غ کے اس شعبے سے وا بستہ صحا فیو ں کی کا وشو ں کی کو ئی قیمت ادا نہیں کی جا سکتی البتہ یہ ما لی انعا م نئے آنے وا لے صحا فی فو ٹو گرا فرو ں کی حو صلہ افزا ئی کی ایک کڑ ی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.