سید قائم علی شاہ نے شہید بینظیر آباد کے پیپلزپارٹی تعلقہ سکرنڈکی پوری تنظیم کو تحلیل کردیا

پیر 27 اپریل 2015 20:09

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر اور وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے پی پی شہید بے نظیر آباد ڈویژ ن اور شہید بے نظیر آباد ڈسٹرکٹ کے صدور کی سفارش پر پی پی تعلقہ سکرنڈ کی پوری تنظیم کو فوری طور پر تحلیل کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :