ملک بھر میں بنکوں نے حج درخواستیں لینا شروع کردیں

پیر 27 اپریل 2015 19:55

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) سرگودھا سمیت ملک بھر کے بنکوں نے حج درخواستیں لینا شروع کردی ہیں حج درخواستوں کی وصولی کے پہلے روز بنکوں میں بے پناہ رش دیکھا گیا خواتین کیساتھ ساتھ مرد حضرات کی بڑی تعداد درخواستیں جمع کروانے کیلئے بنکس آئی تھی۔

متعلقہ عنوان :