امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد، سپیکر قومی اسمبلی اور اراکین پارلیمنٹ نے ان کا پرتپاک ا ستقبال کیا

پیر 27 اپریل 2015 19:46

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور اراکین پارلیمنٹ نے ان کا پرتپاک استبقال کیا ۔

(جاری ہے)

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے امام کعبہ سے گلے ملے اور مصافحہ کیا امام کعبہ کے ہمراہ سعودی عرب کے سفیر اور سعودی عرب سفارتخانے کے اعلیٰ عہدے دا ر بھی موجود تھے ۔