, اسلام آباد کچہری بارش کے بعد نالے کا منظر پیس کرنے لگی
سیوریج نطام نہ ہونے کی وجہ سے پانی گھٹنوں تک پہنچ گیا,
پیر 27 اپریل 2015 19:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) اسلام آباد کچہری بارش کے بعد نالے کا منظر پیس کرنے لگی‘ سیوریج نطام نہ ہونے کی وجہ سے پانی گھٹنوں تک پہنچ گیا۔ گزشتہ روز بارش کی وجہ سے اسلام آباد کچہری کی تمام گلیاں پانی سے بھر گئیں اور تمام گند راستے میں آگیا جس کی وجہ سے چلنے میں انتہائی دسواری پیش آتی رہی۔
(جاری ہے)
اسلام آباد کچہری جہاں 40 کے قریب سول ‘ ضلعی اور سیشن کورٹس ہیں جن کے سامنے پانی کھڑا ہوگیا۔
پیشی پر آنے والی عوام اور وکلاء سمیت سکیورٹی اہلکار انتہائی مشکلات کا شکار۔ عوام نے حکومت سے سیوریج نطام بہتر کرنے اور کچہری کی گلیاں درست کرنے کامطالبہ کیا ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ بارش کے بعد کچہری میں ایک قدم چلنا مشکل ہوجاتا ہے اور گندگی کا اسقدر پھیلاؤ بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے متعلقہ ادارے اس پر توجہ دیں اور ایسی مشکلات سے عوام محفوظ رہ سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ویوو نے بہترین پوٹریٹ فوٹوگرافی اور دلکش ڈیزائن کا حامل V30 5G پاکستان میں متعارف کردیا
-
’مئی جون تک نئی سیاسی جماعت آجائے گی‘ شاہد خاقان عباسی کا اعلان
-
حسن اور حسین نواز کی بریت سے متعلق فیصلہ محفوظ
-
ہمارے شہداءکے قاتل افغانستان میں ہوں تو پھر کارروائی کا حق رکھتے ہیں،خواجہ آصف
-
کراچی سے فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گرد گرفتار
-
پاکستان میں ہونے والے حملے میں جانی نقصان پر افسوس ہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
-
بجلی 5روپے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.