,بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا اسلام آباد سے مانچسٹر ائیرپورٹ پہنچنے پر شاندا، والہانہ اور فقیدالمثال اور تاریخی استقبال,
پیر 27 اپریل 2015 19:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا اسلام آباد سے مانچسٹر ائیرپورٹ پہنچنے پر شاندا، والہانہ اور فقیدالمثال اور تاریخی استقبال کیا گیا۔ مانچسٹر ائرپورٹ پر برطانیہ بھر سے آئے ہوئے سینکڑوں افراد نے ان کو خوش آمدید کہا اور استقبالیہ نعروں سے ان کابرطانیہ آمد پر خیر مقدم کیا - یادرہے کہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے پاکستان پیپلز پارٹی چھوڑنے کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی اور اپنی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہو کر پھر سے الیکشن لڑا جس میں تمام قوتوں کو شکست دینے کے بعد وہ بھاری اکثریت سے دوبارہ رکن اسمبلی منتخب ہوئے ہیں - منتخب ہونے کے بعد ان کا برطانیہ کا یہ پہلا دورہ ہے جس میں ان کو شاندار طریقے سے خوش آمدید کہا گیا -اس موقع پر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری جب ائیرپورٹ سے باہر آئے تو انہیں انتظامیہ اور برطانوی پولیس کی جانب سے غیر معمولی پروٹوکول دیا گیا اور انکی گاڑی ائیرپورٹ کے اندر تک لائی گئی جہاں پر عام طور بڑی سے بڑی شخصیت کو بھی یہ پروٹوکول مہیا نہیں ہو تا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.