اردن کی شاہی فضائیہ کے سربراہ میجر جنرل منصور سلیم کا دورہ جنرل ہیڈ کوارٹر، آرمی چیف سے ملاقات

muhammad ali محمد علی پیر 27 اپریل 2015 19:38

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اپریل 2015 ء) اردن کی شاہی فضائیہ کے سربراہ میجر جنرل منصور سلیم نے پاکستان آرمی کے ہیڈ کوارٹر جنرل ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا گیا ہےاردن کی شاہی فضائیہ کے سربراہ میجر جنرل منصور سلیم نے جنرل ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آرمی چیف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران منصور سلیم اور راحیل شریف کے مابین دو طرفہ تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :