,آل پاکستان مسلم لیگ کا اہم اجلاس ، شاہ مسلم صوبائی ترجمان مقرر ,

پیر 27 اپریل 2015 19:37

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) آل پاکستان مسلم لیگ کا اہم اجلاس زیر صدارت صوبائی صدر کریم خان کے کے منعقد ہوئی ۔جس میں شاہ مسلم کو صوبائی ترجمان مقرر کیا گیا ۔

(جاری ہے)

بعداز انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ آنے والے انتخابات میں بھر پور شرکت کرینگے ۔گلگت بلتستان کے عوام پرویز مشرف کے شیدائی ہیں اور وہ آل پاکستان مسلم لیگ کو کامیابی سے ہمکنار کرینگے اور گلگت بلتستان کے تمام چوبیس حلقوں سے امیدوار کھڑا کرینگے اور مخالفین کو شکست سے دو چار کرینگے اور کامیابی حاصل کرکے علاقے کے محرومیوں کا خاتمہ کرینگے

متعلقہ عنوان :