لاہور اور گردونواح میں شدید آندھی، گہرے بادل چھاگئے، تیز بارش کا امکان

muhammad ali محمد علی پیر 27 اپریل 2015 19:13

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اپریل 2015 ء) لاہور اور گردونواح کے علاقے اس وقت شدید آندھی کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور اور گردونواح کے علاقے شدید آندھی کی لپیٹ میں آگئے ہیں ، شہر میں ہر جانب فضا گرد آلود ہوگئی ہے جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

(جاری ہے)

آندھی کے ساتھ ساتھ گہرے بادل چھاگئے ہیں اور تیز موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :