امام کعبہ شیخ الغامدی کی پارلیمنٹ ہاوَس میں آمد، نماز مغرب کی امامت کررہے

muhammad ali محمد علی پیر 27 اپریل 2015 19:05

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اپریل 2015 ء) امام کعبہ شیخ الغامدی کی پارلیمنٹ ہاوَس میں تشریف لائے ہیں جہاں ان کی جانب سے نماز مغرب کی امامت کی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق امام کعبہ شیخ الغامدی کی پارلیمنٹ ہاوَس میں آمد ہوئی جہاں انہوں نے پارلیمنٹ کے اجلاس کی کاروائی دیکھی جس کے بعد اب امام کعبہ شیخ الغامدی ارکان پارلیمنٹ کیلئے نماز مغرب کی امامت کررہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :