مانسہرہ کے حلقے پی کے 56 میں ضمنی انتخاب کا انعقاد 8 جون کو کیا جائے گا: الیکشن کمیشن

muhammad ali محمد علی پیر 27 اپریل 2015 19:00

پشاور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اپریل 2015 ء) مانسہرہ کے حلقے پی کے 56 میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کی جانب سے مانسہرہ کے حلقے پی کے 56 میں ضمنی انتخاب کا انعقاد 8 جون کو کروانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی 4 اور 5 مئی کو جمع کروائے جائیں گے۔ یاد رہے کہ یہ حلقہ ن لیگ کے وجیہ الدین کی نااہلی ثابت ہونے کے باعث خالی ہوا تھا۔

متعلقہ عنوان :