ماضی کی معروف اداکارہ روحی بانو پر لاہور کے علاقےڈیفنس میں قاتلانہ حملہ

muhammad ali محمد علی پیر 27 اپریل 2015 18:54

ماضی کی معروف اداکارہ روحی بانو پر  لاہور کے علاقےڈیفنس میں قاتلانہ ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اپریل 2015 ء) ماضی کی معروف اداکارہ روحی بانو پر لاہور کے علاقےڈیفنس میں قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ روحی بانو پر لاہور کے علاقے ڈیفنس میں تیز دھار آلے سے قاتلانہ حملہ کیا گیا، حملے میں روحی بانو شدید زخمی ہوگئیں جبکہ حملہ آور موقع سے فوری فرار ہوگیا۔

(جاری ہے)

روحی بانو کو ابتدائی طبی امداد کیلئے فوری سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :