وزیر اعلیٰ سندھ کا پشاور کے بارش متاثرین کیلئے ابتدائی طور پر 2 کروڑ روپے کا ریلیف پیکیج روانہ کرنے کا حکم
پیر 27 اپریل 2015 18:11
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے پشاور اور مضافاتی اضلاع میں گذشتہ روز ہونے والی طوفانی بارشوں کے متاثرین کی امداد کیلئے ابتدائی طور پر -2کروڑ روپے کی امدادی اشیاء اور ادویات روانہ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے آندھی اور طوفان کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے سندھ کو -2 کروڑ روپے کا ابتدائی امدادی پیکج آج فوری طور پر پشاور روانہ کرنے کی ہدایت دی ہے۔
وزیر اعلیٰ سندھ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کی عوام اور حکومت اس مشکل گھڑی میں خیبر پختونخواہ کے عوام اور حکومت کے ساتھ ہے۔ اگر مزید امداد کی ضرورت پڑیگی تو امدادی اشیا روانہ کی جائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.