کراچی: سپر ہائی وے پر پولیس مقابلہ، 4 دہشت گرد ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 27 اپریل 2015 17:53

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اپریل 2015 ء) : سہراب گوٹھ کے علاقہ میں پولیس مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے.

(جاری ہے)

ایس ایس پی راؤ انوار کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد اور اسلحہ بھی بر آمد ہوا ہے. جبکہ ہلاک ہونے والے دہشت گروں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے.

متعلقہ عنوان :