اسلام آباد : امام کعبہ پارلیمنٹ ہاوس پہنچ گئے، نماز مغرب کی امامت کریں گے۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 27 اپریل 2015 17:40

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اپریل 2015 ء) : امام کعبہ شیخ خالد الغامدی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے ہیں. پارلیمنٹ پہنچنے پر اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نے ان کا ستقبال کیا جبکہ امام کعبہ پارلیمنٹ میں نماز مغرب کی امامت کریں گے جبکہ پاکستان اور مسلم امہ کے لیے خصوصی دعائیں بھی کریں گے.

متعلقہ عنوان :