وزیراعظم نواز شریف نے خیبرپختونخوا میں ہونے والی تباہ کن بارشوں سے متاثرہونیوالوں کیلئے امدادی پیکیج کی منظوری دیدی
جاں بحق ہونے والے افراد کے خاندانوں کو پانچ لاکھ روپے ٗ زخمیوں کو فی کس پچاس ہزار روپے دیئے جائیں گے
پیر 27 اپریل 2015 17:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف نے خیبرپختونخوا میں ہونے والی تباہ کن بارشوں سے متاثرہونیوالوں کیلئے امدادی پیکج کی منظوری دیدی ہے پیر کو وزیراعظم محمد نواز شریف نے صوبہ خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں کے باعث جانی و مالی نقصان پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کیلئے امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔
(جاری ہے)
وزیراعظم محمد نواز شریف نے خیبرپختونخوا میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجہ میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کیلئے امدادی پیکج کی منظوری دی جس کے تحت جاں بحق ہونے والے افراد کے خاندانوں کو پانچ لاکھ روپے ٗ زخمیوں کو فی کس پچاس ہزار روپے دیئے جائیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.