راولپنڈی میڈیکل کالج کے گیارہویں کانووکیشن کی تیاریاں اگلے مرحلے میں داخل ہو گئیں
کانووکیشن 2 مئی 2015 ء کو منعقد ہوگا،کامیاب میڈیکل گریجویٹس میں اعزازات تقسیم کئے جائیں گے
پیر 27 اپریل 2015 17:15
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء)راولپنڈی میڈیکل کالج کے گیارویں کانووکیشن کی تیاریاں اگلے مرحلے میں داخل ہو گئیں۔ کانووکیشن 2 مئی 2015 ء کو آر ایم سی آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا جس میں کامیاب میڈیکل گریجویٹس کو اعزازات دیئے جائیں گے۔ کانووکیشن کی آرگنائزنگ کمیٹی کااجلاس پرنسپل راولپنڈی میڈیکل کالج و الائیڈ ہاسپیٹلز پروفیسر محمد عمر کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں پروفیسر رضوانہ چوہدری ، پروفیسر محمد اسلم چوہدری ، پروفیسر محمد ندیم ، پروفیسر جہانگیر سرور، ڈاکٹر سید معروف حسین ، ڈاکٹر فضل محمود ، ڈاکٹر ارفع سعید ، ڈاکٹر اطہر تحسین ، ڈاکٹر ارم سید، ڈاکٹر شازیہ زیب ، ڈاکٹر مسعود احمد ں فاروق احمد ، محمد قدیر ، محمد آصف ، عبدالقیوم ـ ، مظہر اقبال، اور اکرام ستی نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.