برآمدات کے حوالے سے اہم صنعتی علاقوں کے مسائل ترجیحاً حل کیے جائیں‘سید محمود غزنوی
پنجاب حکومت صوبے میں انفراسٹرکچر کی بہتر کیلئے قابل ستائش اقدامات اٹھارہی ہے ،قطار بند روڈ انڈسٹریل ایریا میں ترقیاتی کام نہ ہونا چراغ تلے اندھیرا ہے
پیر 27 اپریل 2015 17:12
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) قطار بند روڈ انڈسٹریل ایسوسی ایشن نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پر زور دیا ہے کہ وہ قطار بند روڈ انڈسٹریل ایریا کے مسائل حل کروانے کے لیے کردار ادا کرے۔قطاربند روڈ ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر میاں نواز، سیکریٹری جنرل چودھری محمد یوسف اور میاں یونس سمیت صنعتکاروں پر مشتمل 40رکنی وفد نے لاہور چیمبر میں ملاقات کے موقع پر لاہور چیمبر کے نائب صدر سید محمود غزنوی کو آگاہ کیا کہ ایسوسی ایشن کے وفد کی ایم این اے میاں حمزہ شہباز سے دو ملاقاتیں ہوئیں جن میں انہوں نے قطار بند روڈ انڈسٹریل ایریا میں انفراسٹرکچر، سیوریج، سڑکوں کی تعمیر اور لوڈشیڈنگ سمیت دیگر مسائل جلد حل کرنے کا وعدہ کیا لیکن اس پر آج تک عمل درآمد نہیں ہوسکا جس پر صنعتکار مایوس ہیں، تاجر برادری کا نمائندہ ہونے کی حیثیت سے لاہور چیمبر یہ مسائل حل کرائے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.