زرعی مداخل کی قیمتیں کم نہیں کی جاتیں تو یہ کاشتکاروں کے ساتھ ناانصافی کے مترادف ہو گا‘ سکندر حیات بوسن
کاشتکاروں کو شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے ،وزارت خزانہ کی آمدنی میں اضافہ ہو رہا ہے تو پیداواری لاگت کم ہونی چاہئے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں زرعی شعبہ کی ترقی اور کاشتکاروں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کرونگا‘ وفاقی وزیر
پیر 27 اپریل 2015 17:11
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ سکندر حیات خان بوسن نے کہا ہے کہ اگر زرعی مداخل کی قیمتیں کم نہیں کی جاتیں تو یہ کاشتکاروں کے ساتھ ناانصافی کے مترادف ہو گا،وزارت خزانہ کی آمدنی میں اضافہ ہو رہا ہے تو پیداواری لاگت کم ہونی چاہئے ،آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں زرعی شعبہ کی ترقی اور کاشتکاروں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کروں گا،کاشتکاربھی عوامی نمائندوں پر دباؤ ڈالیں اور اپنے حق کی آواز کو بلند کرنے کیلئے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں زراعت کے حوالے سے بات کریں ، گزشتہ ڈیڑھ سال کے عرصہ کے دوران ملک میں زراعت کے حالات موزوں نہیں رہے ،میری کوشش ہے کہ زراعت کو باقی شعبوں کی طرح منافع بخش بنایا جائے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
پنجاب حکومت کا طلباء کو الیکٹرک بائیک کے ساتھ پٹرول بائیک بھی دینے کا فیصلہ
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.