پشاور : جو گھر گرے ہیں ان کو دوبارہ تعمیر کروایا جائے گا، میں کسی کے کہنے پر کہیں نہیں آتا جاتا، وزیر اعلی کے پی کے پرویز خٹک کی میڈیا سے گفتگو
سمیرا فقیرحسین پیر 27 اپریل 2015 16:58
پشاور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اپریل 2015 ء) : وزیر اعلٰی کے پی کے پرویز خٹک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں میڈیا یا کسی اور کے کہنے پر کہیں آتا جاتا نہیں ہوں. ان کا کہنا تھا کہ گذشتہ رات جب پشاور میں میں طوفان آیا تب نوشہرہ میں تھا اور وہاں بھی عیادت کے لیے ہی گیا ہوا تھا.
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ میں ڈاکٹر یا ایڈمنسٹریٹر نہیں ہوں کہیں بھی جاتا ہوں تو عیادت اور حوصلہ افزائی کے لیے ہی جاتا ہوں. طوفان میں ہونے والے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ جو بھی گھر متاثر ہوئے ہیں یا تباہ ہو گئے ہیں ان کو دوبارہ تعمیر کروایا جائے گا. انہوں نے عزم کا اظہار کیا کہ ہم عوام کی امنگوں پر پورا اتریں گے.
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.