کراچی، پیپلزپارٹی کے رہنما لطیف مغل علاج کے لیے لندن روانہ ہوگئے

پیر 27 اپریل 2015 16:37

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سیکرٹری اطلاعات لطیف مغل پیر کو علاج کے لیے کراچی سے لندن روانہ ہوگئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق وہ لندن ڈیڑھ ماہ قیام کریں گے۔وہ سرطان کے عارضے میں مبتلا ہیں ۔

متعلقہ عنوان :