60 حلقوں میں ووٹوں کے تھیلے کھول دیئے جائیں تو دھاندلی کے تمام ثبوت سامنے آجائیں گے ‘ عمران خان
پیر 27 اپریل 2015 16:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 60 حلقوں میں ووٹوں کے تھیلے کھول دیئے جائیں تو عام انتخابات میں دھاندلی کے تمام ثبوت سامنے آجائیں گے ‘ عام انتخابات میں صوبائی الیکشن کمیشن کا کردار بھی دیکھا جائے، ایک کروڑ سے زائد بیلٹ پیپرز چھپے تو تحقیقات کی جائیں ‘جب تک دھاندلی کرانے والوں کی نشاندہی نہیں ہوگی نظام ٹھیک نہیں ہوگا ‘ تحقیقات آگے بڑھے گی تو بڑے بڑے کھلاڑی سامنے آ جائینگے ‘پشاور میں طوفانی بارشوں سے انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس ہے ۔
پیر کو یہاں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کے آج کے اجلاس میں جو سب سے اہم بات سامنے آئی وہ یہ کہ اجلاس کے دوران اعتزاز احسن نے کہا60 حلقوں میں ووٹوں کے تھیلے کھول دیئے جائیں کیونکہ اصل ثبوت تو تھیلیوں میں پڑے ہیں جب کہ ہم بھی یہی کہہ رہے ہیں اور خصوصی تفتیشی ٹیم ان تھیلوں کے نتائج ایک ہفتے میں سامنے لاسکتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.