فیصل آباد پولیس نے بدنام زمانہ شوٹر علی زاہد اور اس کے ساتھیوں کی گرفتاری اور سنسنی خیز انکشافات کے بعد مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت میں بھی کھلبلی مچ گئی
شوٹر علی زاہد اور اس کے ساتھی جن میں بعض پولیس افسران بھی شامل ہیں مجھے اور مسلم لیگ (ن) دو ایم پی اے میاں طاہر جمیل اور محمد نواز ملک کو بھی قتل کرنا چاہتے تھے، عابد شیر علی
پیر 27 اپریل 2015 16:23
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) فیصل آباد پولیس نے بدنام زمانہ شوٹر علی زاہد اور اس کے ساتھیوں کی گرفتاری اور سنسنی خیز انکشافات کے بعد مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت میں بھی کھلبلی مچ گئی جبکہ وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ شوٹر علی زاہد اور اس کے ساتھی جن میں بعض پولیس افسران بھی شامل ہیں انہیں اور مسلم لیگ (ن) دو ایم پی اے میاں طاہر جمیل اور محمد نواز ملک کو بھی قتل کرنا چاہتے تھے ۔
اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء کے مطابق شوٹر کے دیگر ساتھیوں میں جن میں پولیس انسپکٹر رانا فرخ وحید بھی شامل ہے وہ ملک سے فرار ہوکر کینیڈا پہنچ چکاہے جبکہ انسداد دہشتگردی کی عدالت ملزم رانا فرخ وحید اور اس کے بھائی فرحان علی ، میاں اعجاز ، نذیر عرف گوگا ، نوید عرف علی اور آصف اقبال عرف نامی کو اشتہاری قرار دے چکی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.