پیپلز پارٹی لاہور کا اہم اجلاس کل ہو گا

پیر 27 اپریل 2015 16:19

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی کی صدارت میں پیپلز پارٹی لاہور کا اہم اجلاس ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہو گا جس میں یوم مئی کی ریلی کے حوالے سے اہم فیصلے کئے جائیں گے اور پارٹی کے دیگر امور بھی زیر بحث لائیں جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :