جنوبی وزیرستان وانا تحصیل برمل کے مختلف علاقوں سے دو افراد کی گولیوں سے چلنی لاشیں برآمد

پیر 27 اپریل 2015 16:13

وانا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) جنوبی وزیرستان وانا تحصیل برمل کے مختلف علاقوں سے دو افراد کی گولیوں سے چلنی لاشیں برآمد ہو گئیں ہے۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرئع کے مطابق پیر وانابازار سے دور 13کلومیٹر کے فاصلے پرجنوب میں واقع گاؤں کالوشہ سے نوازخان والد گڈخانڈے خیل کی گولیوں سے چلنی لاش برآمد ہوگئی دوسری جانب گاؤں شاعالم شیخ زائد ہسپتال میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے اخمداللہ عرف مدی والدمیرقلم خان جاں بحق ہوگیاہے پولیٹکل انتظامیہ نے دونوں واقع کی تصدیق کی۔

متعلقہ عنوان :