ریحام خان خود ڈرائیور کرتے ہوئے بغیر کسی پروٹوکول کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پہنچ گئیں

پیر 27 اپریل 2015 15:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر ریحام خان بغیر کسی پروٹوکول کے خود ڈرائیور کرتے ہوئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پہنچ گئیں،بارشوں اور ٹریفک حادثات میں زخمی ہونے افراد کی عیادت کی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز عمران خان کی اہلیہ ریحام خان پشاور میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال پہنچیں جہاں پر صوبے میں شدید بارشوں اور ٹریفک حادثات میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی ور انہیں ہر ممکن طبی امداد کی یقین دہانی کرائی ،ریحام خان خود ڈرائیور کرتے ہوئے بغیر کسی پروٹوکول کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پہنچیں تو ہسپتال میں موجود مریض اور عوام حیران ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :