Live Updates

پشاور :زخمیوں کا یہاں بہتر علاج ہو رہا ہے، سائنس کی ترقی سے فائدہ اٹھانا چاہئیے ۔عمران خان کی ا ہلیہ ریحام خان کی میڈیا سے گفتگو

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 27 اپریل 2015 14:48

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اپریل 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اسپتالوں میں زخمیوں کا بہتر علاج چل رہا ہے.

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ متاثرہ لوگوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں. افسوس ہے کہ موسم کی پیشگی کی قبل از وقت وارننگ نہیں دی گئی انکا کہنا تھا کہ ہمیں سائنس کی ترقی سے فائدہ اٹھانا چاہئیے . ریحام خان نے یہ بھی بتایا کہ پشاور کے دیہی علاقوں میں بھی امدادی اشیا پہنچائی جا رہی ہیں.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات