غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت ‘ پرویز مشرف کی نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی
پیر 27 اپریل 2015 14:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت ہوئی ‘ پرویز مشرف کی جانب سے نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی‘ وکیل مدعی نے پرویز مشرف کی عدم حاضری پر اعتراض کیا‘ ایڈیشنل سیشن جج واجد علی نے کیس کی سماعت 5مئی تک ملتوی کردی۔
(جاری ہے)
پیر کو ایڈیشنل سیشن جج واجد علی کی عدالت میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت ہوئی۔
پرویز مشرف کی جانب سے عدالت میں نئی میڈیکل پیش کردی گئی۔ پرویز مشرف کے وکیل نے کہا کہ میڈیکل بورڈ میں بیماری کے باعث سابق صدر کو سفر کرنے سے منع کیا ہوا ہے جس پر مدعی کے وکیل نے عدم حاضری پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ پرویز مشرف ٹی وی چینلز کو انٹرویوز دیتے ہیں ۔عدالت میں پیش کیوں نہیں ہوسکتے۔ کیس کی سماعت پانچ مئی تک ملتوی کردی گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.