کراچی : صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ سے متعلق مچھ جیل کا مراسلہ خصوصی عدالت میں مسترد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 27 اپریل 2015 14:18

کراچی : صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ سے متعلق مچھ جیل کا مراسلہ خصوصی عدالت ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اپریل 2015 ء) : مچھ جیل نے صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ سے متعلق مراسلہ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت کو بھجوا یا تھا جسے خصوصی عدالت نے مسترد کر دیا ہے. انسداد دہشت گردی عدالت کا کہنا ہے کہ مراسلہ بذریعہ فیکس قابل قبول نہیں ہے. یاد رہے کہ صدر مملکت کی جانب سے صولت مرزا کی پھانسی میں توسیع کی گئی تھی جس کی مدت 30 اپریل کو ختم ہو رہی ہے.

متعلقہ عنوان :