کراچی : سندھ اسمبلی کے باہر معذور افراد کا مطالبات کے حق میں احتجاج

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 27 اپریل 2015 14:15

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اپریل 2015 ء) : معذور افراد نے اپنے مطالبات کے حق میں سندھ اسمبلی کے باہر سراپا احتجاج ہیں. معذور افراد نے مطالبہ کیا ہے کہ معذور افراد کو 2 فی صد کوٹے کے تحت ملازمتیں دی جائیں. جب کہ سراپا احتجاج مظاہرین کو اسمبلی سے اندر جانے سے روک دیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :