آئی جی پنجاب کی ہوائی فائرنگ اور ون ڈش کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت
پیر 27 اپریل 2015 14:10
ہارون آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کی طرف سے ہوائی فائرنگ ون ڈش کی خلاف ورزی کر نے والے افراد کے خلاف کاروائی کر نے کے لئے ہدایت جاری کی اہل علاقہ کا خراج تحسین تفصیل کے مطا بق اہل علاقہ نعمان علی،بابا ارشد،بابا خوشی،بابا ایس پی،بابا نور محمد،سمیت دیگر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ آئی جی پنجاب کی طرف سے پابندی لگنا خوش آئند ہے شادی بیاہ اور دیگر خوشیوں میں ہوائی فائرنگ سے جہاں رات کی نیندیں حرام ہو تیں اس کے ساتھ کئی لو گوں کی جان بھی گئی ہے مر یض لوگ سکون کو اپنے بستر پر ہوتے ہیں شادی بیاہ کے موقع پر ہوائی فائر نگ سے ان کو بے سکونی ہو تی ہے فائر نگ کر نے والے یہ نہیں دیکھتے کہ کوئی مریض فائر نگ کی آواز سے پر یشان ہوتا ہو گا ہم آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ڈی پی او بہاولنگر ایک ذمہ دار ہونہار اور قابل آفیسر ہیں امید کرتے ہیں کہ اس پر ضرور عمل کروائیں گے-
مزید اہم خبریں
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
کیا بے چینی تھی کہ رات کے 9 بجے بھی ٹرائل ہو رہا تھا؟
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.