گوجرانوالہ : دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی نے احاطہ کچہری میں شوہر کی پٹائی کر ڈالی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 27 اپریل 2015 14:06

گوجرانوالہ : دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی نے احاطہ کچہری میں شوہر کی ..

گوجرانوالہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اپریل 2015 ء): دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی نے احاطہ کچہری میں سب کے سامنےشوہر کی پٹائی کر ڈالی.

(جاری ہے)

خاتون نے شوہر کی تھپڑوں سے تواضع کی، پولیس نے دونوں میں بیچ بچاؤ کروا کر شوہر کو حراست میں لے لیا. پولیس کا کہنا ہے کہ شوہر نے اپنی پہلی بیوی کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے رد عمل میں مشتعل ہو کر خاتون نے تھپڑوں کی بارش کر دی.