Live Updates

کراچی : پی ٹی آئی اراکین کا سندھ اسمبلی سے واک آوٹ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 27 اپریل 2015 13:59

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اپریل 2015 ء) : اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا .

(جاری ہے)

اجلاس میں متحدہ کے اراکین کا کہنا تھا کہ کہ کراچی کی عوام نے متحدہ پر انے اعتماد کا اظہار کیا ہے. این اے 246 پر بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی اراکین نے اسمبلی سے واک آؤٹ کر دیا.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات