جعلی ادویات تیار کرنے والی فیکٹریاں انسانوں کی قتل گاہیں ہیں۔ شہباز شریف
پیر 27 اپریل 2015 13:49
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت عوام کو معیاری، جدید اور بہترین طبی سہولتوں کی فراہمی کیلئے اربوں روپے کی سرمایہ کاری کررہی ہے۔ جعلی ادویات تیار کرنے والی فیکٹریاں انسانوں کی قتل گاہیں ہیں۔ جنہیں سیل کرکے مالکان کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے۔
(جاری ہے)
سول سیکریٹریٹ میں ویڈیو لنک کے ذریعے ہیلتھ سیکٹر ریفارمز پروگرام کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت صحت عامہ کی سہولتوں کی بہتری کیلئے جامع اصلاحات کررہی ہے۔
وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ تمام ڈرگ ٹیسٹ لیبز کو آؤٹ سورس کیا جائے اور اسپتالوں میں طبی الات کا مکمل سروے کرایا جائے۔ اجلاس میں اسکول اپنانے کی طرز پر محکمہ صحت کے دیہی اور بنیادی مراکز صحت اپنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا اور صوبائی وزراء ، ارکانِ اسمبلی، بیورو کریسی اور دیگر اعلیٰ حکام کو ہدایت کی گئی کہ وہ ایک ایک دیہی اور بنیادی مرکز صحت کو اپناہئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.