کوئٹہ : سیٹلائٹ ٹاون کے قریب بس پر فائرنگ ، 2 افراد ہلاک ، ایک زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 27 اپریل 2015 13:29

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اپریل 2015 ء) : سیٹلائٹ ٹاؤن میں بس پر فائرن ہوئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا. پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے ایک شخص کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے.