اسلام آباد : انتخابات میں مبینہ دھاندلی ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس شروع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 27 اپریل 2015 13:14

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اپریل 2015 ء) : 2013 ء کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس شروع ہع چکا ہے، اجلاس میں شرکت کے لیے سیاسی جماعتوں کے رہنما جوڈیشل کمیشن پہنچنا شروع ہو گئے ہیں.

(جاری ہے)

پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان جو ڈیشل کمیشن کے اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں. یاد رہے کہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام عمل میں لایا گیا تھا . جس کے لیے متعدد سیاسی جماعتوں نے مبینہ دھاندلیوں کے ثبوت کمیشن میں جمع کروا دئے ہیں.

متعلقہ عنوان :