نوشہرو فیروز: مورو کے قریب مسافر بس اور پولیس کی موبائل میں تصادم

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 27 اپریل 2015 13:04

نوشہروفیروز(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اپریل 2015 ء) : نوشہرو فیروز میں پولیس موبائل مساف بس سے ٹکرا گئی. پولیس کے مطابق حادثے میں 5 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :