ہالی وڈ فلم” پولٹر گیسٹ“ کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

پیر 27 اپریل 2015 11:58

ہالی وڈ فلم” پولٹر گیسٹ“ کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) ہالی وڈ ہارر فلم پولٹر گیسٹ کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

فلم میں ہدایت کاری کے فرائض گل کینن نے سرانجام دیئے ہیں ۔فلم کی کہانی ایک ایسے گھر کے گرد گھومتی ہے جو کہ مافو ق الفطرت ارواح کے زیر اثر ہے اور اس گھر میں موجود ارواح عجیب و غریب حرکتیں کرکے اپنی موجودگی کا احساس دلاتی ہیں ۔