پشاور میں پھر بارش شروع

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 26 اپریل 2015 23:41

پشاور(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 اپریل۔2015ء) پشاور میں تھوڑے سے وقفے کے بعد ایک بار پھر بارش کا سلسلہ شروع، جس کی وجہ سے امدادی سرگرمیوں میں تاخیر کا سامنا ہے۔

(جاری ہے)

بجلی کا نظام تباہ ہونے کی وجہ سے شہر اندھیرے میں ڈوبا ہوا ہے۔ کچے مکانات کے مکینوں نے مساجد اور عوامی ہجروں میں پناہ لی ہوئی ہے۔ دوسری طرف حکومت اور سیاسی پارٹیوں کے کارکنوں کی جانب سے مختلف علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :