ٹیکس چوری الزامات، امریکا میں پاکستانی ڈاکٹر سعید باجوہ باعزت بری
فہد شبیر اتوار 26 اپریل 2015 22:27
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26اپریل۔2015ء) امریکی عدالت نے پاکستانی ڈاکٹر سعید باجوہ کو ٹیکس چوری کے الزامات سے باعزت طور پر بری کر دیا۔نیویارک کے پاکستانی نژاد نیورو سرجن ڈاکٹر سعید احمد باجوہ پر امریکی اداروں نے ٹیکس چوری کا الزام لگایا تھا جس پر انہوں نے انصاف کیلئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا۔
(جاری ہے)
کیس کی چار سال سے جاری سماعت کے دوران انہوں نے امریکی حکومت کے جھوٹے الزامات کو غلط ثابت کر دیا۔
امریکی جج نے نہ صرف انہیں مکمل طور پر بے گناہ قرار دیا بلکہ اپنے فیصلے میں ان کے بہترین کردار اور پیشہ ورانہ مہارت کی بھی تعریف کی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ امریکی حکومت ڈاکٹر سعید باجوہ کے خلاف ایک الزام بھی ثابت نہیں کر سکی۔ سعید باجوہ پاکستان میں ہسپتال اور سکولوں کی تعمیر کیلئے فنڈز بھجواتے تھے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.