گوگل اور فیس بک نے نیپال میں اس زلزلے کی وجہ سے گم ہونے جانے والے افراد کی تلاش کیلئے خصوصی سروسز کا آغاز کر دیا

اتوار 26 اپریل 2015 17:34

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اپریل۔2015ء) گوگل اور فیس بک نے نیپال میں اس زلزلے کی وجہ سے گم ہونے جانے والے افراد کی تلاش کے لیے خصوصی سروسز کا بھی آغاز کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق گوگل نے بتایا کہ اس نے نیپال میں پرسن فائنڈر کے نام سے سروس شروع کی جس کے ذریعے لوگ اپنے پیاروں کی تلاش کر سکتے ہیں فیس بک کی جانب سے سیفٹی چیک کے نام سے سروس شروع کی گئی جس کے ذریعے لوگوں کو ڈھونڈا جا سکتا ہے تاہم اس فیچز کا منفی پہلو یہ ہے کہ اس شخص کا اپ کی فرینڈ لسٹ میں ہونا ضروری ہے۔

متعلقہ عنوان :