ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز کے تمام 199وارڈز کے غیر سرکاری و غیر حتمی انتخابی نتائج مکمل ہوگئے, ن لیگ نے میدان مار لیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 25 اپریل 2015 23:38

ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز کے تمام 199وارڈز کے غیر سرکاری و غیر حتمی ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اپریل 2015 ء) ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز کے تمام 199 وارڈز کے غیر سرکاری و غیر حتمی مکمل انتخابی نتائج جاری کردیےگئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز کے تمام 199وارڈز کے غیر سرکاری و غیر حتمی انتخابی نتائج سامنے آچکے ہیں جن کے مطابق ن لیگ 68 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے پہلے، آزاد امیدوار 55 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے دوسرے جبکہ تحریک انصاف 42 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے تیسرے نمبر پر رہی ۔ ایم کیو ایم نے 19، پیپلز پارٹی نے 7 جبکہ دیگر جماعتوں نے 8 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔

متعلقہ عنوان :