کراچی، قائم مقام برٹش ڈپٹی ہائی کمشنر جیلین اٹکنسن کے ہاتھوں کلارکس اسٹور کا افتتاح ، مختلف شعبوں سے وابستہ شخصیات کی شرکت

ہفتہ 25 اپریل 2015 22:46

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) قائم مقام برٹش ڈپٹی ہائی کمشنر جیلین اٹکنسن کے ہاتھوں کلارکس اسٹور کا افتتاح ہوا اس موقع پر زندگی کے مختلف شعبوں سے وابستہ شخصیات نے بھر پور انداز سے شرکت کی۔ افتتاح کے موقعے پرخواتین و حضرات کی بڑی تعداد موجود تھی اس موقع پر ماڈلز نے کیٹ واک کے دوران شوز کی نمائش بھی کی۔

(جاری ہے)

کلارکس برٹش کا ایک عظیم برانڈ ہے جو دنیا میں اعلیٰ مقام رکھتا ہے 200 سالوں سے دنیا بھر میں مقبولیت کا درجہ رکھتا ہے۔

ان کے کسٹمرز میں عام پبلیک کے علاوہ اعلیٰ فیشن ڈیزائنر اور مشہور شخصیتشامل ہے۔ سالانہ دنیا بھر کی مارکیٹوں سے ڈیڈھ ارب پونڈ کا سالانہ بزنس کرتے ہیں جو کہ اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء ،تھوک اور فرنچائز کے زریعے کیا جاتا ہے

متعلقہ عنوان :