پی ٹی آئی کراچی سے ٹھپہ مافیا کے خاتمے ، خوف کے بت توڑنے میں کامیا ب ہو ئی،جمشید الدین کا کا خیل
ہفتہ 25 اپریل 2015 22:39
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و ضلعی صدر پی ٹی آئی نوشہرہ میاں جمشید الدین کا کا خیل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی در حقیقت اپنے مقصد میں کامیاب ہوئی کیونکہ ہماری جدوجہد صاف و شفاف انتخابات ، دھاندلی کے خاتمے ، ٹھپہ مافیا کی حوصلہ شکنی اور شہر کراچی سے خوف کے بت توڑنا تھا۔
انہوں نے کہا کہ حلقہ 246میں پی ٹی آئی کے خلاف ایم کیو ایم ، پی پی پی اور نواز لیگ مقابلے کیلئے متحد ہو ئے تھے جبکہ ہار اور جیت جمہوریت کا حصہ ہے۔انہوں نے کہا کہ بینرز ، پوسٹرز پھاڑنا یا جھنڈے جلانا اور غنڈہ گردی ، دہشت گردی بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ ایم کیو ایم کا طرہ امتیاز ہے۔ انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی و مرکزی ارباب اختیار طبقہ ، خاموش تماشائی نہ بنے بلکہ قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.